Thursday , November 15 2018
Home / News / Muzaffargarh, DG Khan Decided to Include in Naya Pakistan Housing Project (NPHP)

Muzaffargarh, DG Khan Decided to Include in Naya Pakistan Housing Project (NPHP)

Muzaffargarh, DG Khan Decided to Include in Naya Pakistan Housing Project (NPHP)

پنجاب حکومت نے نیا پاکستان ہاﺅسنگ منصوبہ میں جنوبی پنجاب کے دو مزید شہروں ڈیرہ غازی خان اور مظفر گڑھ کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہےپنجاب کے دس شہروں کو پہلے ہی اس منصوبہ میں شامل کیا گیا ہے۔فیصل آباد میں منصوبہ کا پائلٹ پروجیکٹ جاری ہے آئندہ ہفتے ہاﺅسنگٹاسک فورس اور پنجاب حکومت کے نمائندے منتخب شہروں کا دورہ کریں گے جس کے بعد ان شہروں میں منصوبہ کے حوالے سے ابتدائی کام کا آغازکیا جائے گا

دوسری جانب پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کے حوالے سے وفاقی حکومت نے پہلے مرحلے میں سات شہروں میں گھروں کی تعمیر کے حوالے سے باقاعدہ درخواستیں آج (پیر) سے طلب کر لی ہیں درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ 21 دسمبر تک جاری رہے گا درخواست

How to Download Application Form

فارم نادرا کی ویب سائٹ سے ڈاﺅن لوڈ کیے جا سکتے ہیں درخواست فارم 250 روپے فیس کےساتھ جمع کروائے جا سکتے ہیں

Submission of Application Forms

درخواستوں کی وصولی کے حوالے سے باقاعدہ طور پر اتوار کے روز اخبارات میں اشتہار بھی جاری کیا گیا ہے پہلے مرحلے میں جن سات شہروں سے گھروں کی تعمیر کے حوالے سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ان میں اسلام آباد،فیصل آباد،سکھر،کوئٹہ،سوات،مظفر آباد اور گلگت شامل ہیں۔

About fjtown

2 comments

  1. Muhammad Azeem need in Islamabad 2&3 room houss
    I. M. Insterd your police pless not ignor

  2. Muhammad Azeem need 2 room houss

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.