Friday , December 13 2019
Home / News / Naya Pakistan Housing Project Getting Big Response – Punjab Minister Mehmood ul Rasheed

Naya Pakistan Housing Project Getting Big Response – Punjab Minister Mehmood ul Rasheed

Naya Pakistan Housing Project Getting Big Response – Punjab Minister Mehmood ul Rasheed.

نیا پاکستان ہاو¿سنگ سکیم “ کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے:محمودالرشید

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر ہاو¿سنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ صوبے میں بے گھر افراد کو اپنی چھت فراہم کرنے کے لئے ” نیا پاکستان ہاو¿سنگ سکیم “ کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے اور اب تک تین شہروں رینالہ خورد، لودھراں اور چشتیاں میں گھروں کے حصول کے لئے 8ہزار سے زائد درخواستیں جمع کروائی جاچکی ہیں۔محمود الرشید کاکہنا تھاکہ” نیا پاکستان ہاو¿سنگ سکیم “کے فارم بنک آف پنجاب کی مخصوص برانچز میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ ” نیا پاکستان ہاو¿سنگ سکیم “ فلاحی ریاست کے قیام کی جانب اہم قدم ہے اور وزیراعظم عمران خان کے ویڑن کے مطابق عوام کو 50لاکھ گھروں کی فراہمی کا وعدہ ہر صورت پورا کیا جائے گا۔ میاں محمودالرشید نے کہا کہ اگلے مرحلے میں اس پروگرام کا دائرہ دیہی علاقوں تک بھی وسیع کیا جائے گا جس کے لئے حکمت عملی طے کرلی گئی ہے۔

About fjtown

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.