Monday , December 10 2018
Home / WAPDA Town / Wapda Town Phase III Multan Balloting for General Public Category

Wapda Town Phase III Multan Balloting for General Public Category

Wapda Town Phase III Multan Balloting for General Public Category

Multan (Breaking News / Saturday, February 28, 2015) – Today balloting of residential plots in Mepco Employees Cooperative Housing Society Phase 3 Multan held at Wapda Town Phase 1 Multan Office.

Balloting held for general category plots. While plots for Mepco employees has already declared and file has been issued to the concerned allottees.

List of Allotees will be published soon on this webpage. It is now learned that the location of this Wapda Town Phase 3 will be on Mattital Road Multan.

DHA Multan and Royal Orchard of Habib Rafiq Group are being developed in this area. Women University Multan and PGSHF Housing Scheme is also situated there.

List of Successful Applicants

About fjtown

19 comments

  1. SALMAN ALI SHAHID

    I want to take my 25000 Rs back kindly someone please guide me @ 03207576603 SDO AC PLANT WAPDA HOUSE LHR EXT. 2020

  2. I want to sell my 07-Marlas plot @ 45,000/- per marlas , urgent sale and contact Hamid .0334-5344229.

  3. KINDLY SEND US YOUR PHONE NOS.& OFFICE ADDRESS URGENTLY.

  4. I want to sell my 10-Marlas plot @ 50,000/- per marlas , if desire please inform and contact at Mob. No.0331-4979874

  5. Pls tell result of application no1111/W.C categry “C” type payment was paid 11000/-

    Mohsin Raza from QESCO PISHIN
    Mob no. 03337797001

  6. Pls tell me the result of Application no.1111/W.C plot categry “C “.

  7. پریس ریلیز
    واپڈا ٹاؤن
    ملتان(سٹاف رپورٹر) واپڈا ٹاؤن ملتان فیزIIIکے لئے دو سال قبل طلب کی گئی درخواستوں کی قرعہ اندازی مورخہ28فروری2015 کو منعقد ہونا تھی۔ تاہم قرعہ اندازی کے نام پر ملتان کے عوام کے ساتھ سنگین،اور بھونڈا مذاق کیاگیا ہے اور قرعہ اندازی کا ڈرامہ رچایا گیاہے۔قرعہ اندازی کے نتائج خود چیخ چیخ کر اس قرعہ اندازی کے بوگس ہونے کی گواہی دے رہے ہیں۔قرعہ اندازی میں جنرل پبلک کیٹگری میں سے بڑا فراڈ کیاگیاہے۔
    قرعہ اندازی کے نتائج/لسٹوں کے جائزہ سے مندرجہ ذیل حقائق روز روشن کی طرح عیاں ہیں۔

    * اے کیٹگری جو کہ ایک کنال کے پلاٹس پر مشتمل تھی اس کے لئے تقریباً2250درخواستیں قرعہ اندازی میں شامل تھیں۔ جس میں جنرل پبلک کے لئے 163درخواستیں کامیاب قرار پائیں۔ جبکہ بی کیٹگری جو کہ10مرلہ پلاٹس پر مشتمل تھی اس میں تقریباً3000درخواستیں قرعہ اندازی میں شامل تھیں جن میں سے جنرل پبلک کی 134درخواستیں کامیاب قرار دی گئی ہیں۔
    * تاہم حیرت انگیز امر یہ ہے کہ اے کیٹگری کامیاب قرار دی گئی163درخواستوں میں سے
    ابتدائی2100درخواستوں میں سے کامیاب درخواستیں 87 کامیابی کاتناسب 87/2100 4%
    آخری140درخواستوں میں سے منتخب کی گئی درخواستیں ۔ 76 کامیابی کاتناسب 76/140 54%
    (نیز کئی جگہ Consecutiveنمبرز بھی شامل ہیں مثلاً 2028سے2038تک مسلسل دس درخواستیں کامیاب ہوئیں ، مگر نمبرز کو وقفے وقفے سے
    قرعہ اندازی کی لسٹ میں شامل کرکے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی گئی ہے)

    * جبکہ بی کیٹگری کی کامیاب134درخواستوں میں سے 81درخواستیں آخری 200درخواستوں میں سے منتخب کی گئی ہیں۔
    ابتدائی2800درخواستوں میں سے کامیاب درخواستیں 53 کامیابی کاتناسب 53/2800 1.8%
    آخری200درخواستوں میں سے منتخب کی گئی درخواستیں ۔ 81 کامیابی کاتناسب 76/140 40.5%
    (یہاں بھی کئی جگہ Consecutiveنمبرز بھی شامل ہیں مثلاً 2028سے2038تک مسلسل دس درخواستیں کامیاب ہوئیں ، مگر نمبرز کو وقفے وقفے سے
    قرعہ اندازی کی لسٹ میں شامل کرکے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی گئی ہے)
    دونوں کیٹگریز میں آخری200درخواستوں میں سے نصف کے قریب کا کامیاب ہونا اور
    آخری200درخواستوں میں صرف جنرل پبلک کی درخواستوں کاموجود ہونا اور ایک بھی واپڈا ملازم یا دیگر سرکاری ملازم کی درخواست کا نہ ہونا
    یہ دونوں حقائق اس مکروہ حقیقت کے شاہد ہیں کہ
    درخواستیں جمع ہونے کا عمل مکمل ہونے کے بعد یا قرعہ اندازی سے ذرا پہلے واپڈا ٹاؤن کی انتظامیہ بالخصوص سیکرٹری کی جانب سے بھاری رشوت
    اور اثر و رسوخ کے تحت اپنے منظور نظر افرادکی درخواستیں کو شامل کیا گیا ا ور زیادہ سے زیادہ انہیں کو کامیاب قرار دیا گیا۔
    مارکیٹ میں کامیاب درخواست دہندگان کو ڈیلرایک لاکھ روپے فی مرلہ منافع دے کر فائلیں خرید رہے ہیں ۔ اس طرح مندرجہ بالا بے ضابطگی اور پلاٹوں کی بندر بانٹ کے ذریعے اپنے چہیتوں کو 2330مرلے اراضی سے نوازا گیا ہے یعنی صرف جنرل پبلک کی حد اس سکینڈل کا حجم کم از کم تقریباً23کروڑ روپے ہے جبکہ باقی واپڈا یمپلائز اور سرکاری ملازمین کے ضمن میں کی گئی بے ضابطگیاں اس کے علاوہ ہیں۔ اور یہ معاملہ تحقیق طلب اور قرعہ اندازی قابل منسوخی ہے۔

  8. dear
    will management confirm my plot by means of DAK
    whether plot be search by nic no or application no in balloting result
    when will they upload the result
    whether balloting was transparent

  9. please inform me kiya ap ne only balloting genernal public ki ki ha ye phhr all catagory ki i.e wapda other government ki……..and result kab tak upload ho ga……………….

    • three catagories ki balloting honi thi wapda employees of Distribution Companies, employees of other govt departments and general public

  10. Muhammad Shahzad

    Hope WEHCS authority will upload the balloting results on 2nd March’15.

  11. Mian irshad ahmad

    please confirm me my application for plot wapda town phase 3 having nic.# 3630304277797.

  12. When would b balloting results uploaded???

  13. Appreciated for your update,,,,Please upload the balloting results

  14. When the list will be uploaded.

  15. plz upload results

  16. Please confirm the date of Draw result.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.